انوار اسلام |
س کتاب ک |
عید کے لئے اذان ہے یا نہیں؟ عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے موقع پر اذان مشروع نہیں ہےاور نہ اس کےلئے اذان کے قائم مقام کوئی اور چیز ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۷۱،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)