انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سجدۂ تلاوت کے بجائے رکوع کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اگر کوئی شخص نماز میں سورۃ العلق پڑھ لے جس کی آخری آیت میں سجدۂ تلاوت ہے، ایسے وقت بہتر صورت یہ ہے کہ سجدۂ تلاوت کرکے کھڑا ہو پھر رکوع میں جائے، تاہم اگر بغیر سجدۂ تلاوت کے رکوع میں چلا جائے اور اسی میں سجدۂ تلاوت کی نیت بھی کرلےتو حنفیہ کے نزدیک یہ رکوع سجدۂ تلاوت کے لئے بھی کافی ہوجائے گا۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۴۵۲،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)