انوار اسلام |
س کتاب ک |
دعاء و ذکر کے متفرق مسائل واحکام توبہ اور استغفار میں کیا فرق ہے؟ توبہ میں گذشتہ پر ندامت کے ساتھ آئندہ پرہیز کا پہلو غالب ہے اور استغفار میں جرم کی معافی کا پہلو غالب ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۷۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)