انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** تعزیت کے لئے جائے توکیا کہے اسامہ بن زید کی حدیث میں ہے کہ آپ ﷺ نے تعزیت کے لئے بھیجا تو فرمایا یہ کہو اِنَّ لِلّٰہِ تَعَالٰی مَااَخَذَ وَلَہُ مَا اَعْطیٰ وَکّلَّ شَیْ ءٍ عِنْدَہُ بِاجَلٍ مُسَمَّی ترجمہ: اللہ ہی کا ہے جو اس نے لیا، اسی کا ہے جو اس نے دیا، ہر شئے کے لئے اس کے پاس ایک وقت مقرر ہے۔ (نزل الابرار:۲۸۴، اذکار) پھر ثواب اورصبر جمیل کی نصیحت کرے۔ محدث بھوپالی نے یہ کلمات بھی ذکر کئے ہیں۔ اَعْظَمَ اللہُ اَجْرِکَ وَاَنَ عَزَاءَکَ وَغَفَرَ ل،لِمَیِّتِکَ ترجمہ: اللہ اجر زیا دہ کرے اچھی تعزیت کرے، میت کی مغفرت فرمائے۔