انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مرض سے پریشان ہو تو حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ تم میں سے کوئی پریشانی کی وجہ سے موت کی تمنا نہ کرے، اگر دعا کرے تو یہ دعا کرے۔ اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتْ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي (بخاری،باب الدعاء بالموت والحیاۃ،حدیث نمبر:۵۸۷۴) ترجمہ: اےاللہ ہمیں اس وقت تک زندہ رکھ جب تک ہمارے لئے زندگی خیر کا سبب ہو اوراے اللہ ہمیں موت دیجیے جب موت میں ہماری بھلائی ہو۔