انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دعاء میں کسی بزرگ کا واسطہ دینا کیسا ہے؟ بزرگ یا اولیاء اللہ کے واسطہ سے دعاء کرنا جائز ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۷۱ ، کتب خانہ نعیمیہ۔ فتاویٰ عثمانی:۱/۲۹۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)