انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
زیرِناف بال مونڈنے کی حد کیا ہے؟ ناف سے لے کررانوں کی جڑوں تک اور پیشاب پاخانہ کی جگہ کے اِردگرد جہاں تک ممکن ہو، زیرِناف بال مونڈنا چاہیے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۵۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)