انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حدیث کی اُردو شروح (۱)تیسیرالباری: مولانا وحیدالزمان کے ترجمہ کے ساتھ اس کی مفصل اردو شرح ہے، مؤلف ترکِ تقلید کا مسلک رکھتے ہیں۔ (۲)فضل الباری بشرح صحیح البخاری: یہ شرح شیخ الاسلام حضرت مولانا شبیراحمدعثمانی رحمۃ اللہ علیہ کی بخاری شریف کی تقریرات کا مجبوعہ ہے، جوحضرت کی نظرثانی سے گزرچکا ہے، یہ کتاب کراچی میں چھپ رہی ہے، تین جلدیں شائع ہوچکی ہیں۔