انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اندلس کی صوبوں میں تقسیم ان بغاوتوں کے فرو کرنے کے بعد یوسف نے ملک کا اندرونی انتظام درست کیا خاص ملک اندلس کو چار صوبوں میں تقسیم کیا اور پاچواں صوبہ اس حصہ کو قرار دیا جو سر زمین فرانس میں مسلمانوں کے قبضے میں تھا صوبوں کے نام یہ تھے۔ نمبر شمار صوبہ کا نام صوبہ کے مشہور شہر ۱ اندلوسیہ قرطبہ،قرمونہ،اشبیلیہ،شدونہ،ملقون،البیرہ،جیان ۲ طلیطلہ عبیدہ،بیسہ،مرسیہ،وینیہ،بلنسیہ ۳ مریدہ(جلیقیہ) مریدہ،بشونہ،بیجستہ،سلامنیکا ۴ سرقسطہ سرقسطہ،ترکونہ،برشلونہ،لریدہ ۵ اربونیہ(جنوبی فرانس) ناربون،طلون،بن بلونہ،لیوگو،ٹوٹی