انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حدود اربعہ عرب کے حدود اربعہ یہ ہیں : شمال : بعض مملکت حلب اور فرات تک اس کے حدود بتلاتے ہیں، جنوب : بحرِ ہند مشرق : خلیج فارس اور بحر عمان مغرب : بحیر ۂ قلزم جغرافیائی طور پر عرب چار حصوں میں تقسیم ہے : ۱- تہامہ ۲- نجد ۳- حجاز ۴- یمن گو کہ عرب سیاسی وحدت کے تابع نہ تھا مگر معاشی اور اقتصادی طور پر متحد تھا، اس لئے کہ تجارتی میلے سال بھر عرب کے مختلف مقامات پر لگتے تھے، جس سے خرید و فروخت کا ایک سلسلہ قائم رہتا، حجاز سے (۲۷۰ ) میل کے فاصلہ پر یثرب کا شہر آباد تھا، جو بعد میں مدینتہ النبی بنا اور آج کل مدینہ کہلاتا ہے،