انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** منکرینِ خدا یہی وجہ ہے کہ ہمارے اس زمانہ میں بھی جس کو دہریت کا زمانہ کہا جاتا ہے، ان مغربی ممالک میں بھی جو دہریت کا سرچشمہ سمجھے جاتے ہیں، خداکے منکروں کی تعداداللہ تعالیٰکے ماننے والوں کے مقابلہ میں آٹے میں نمک سے زیادہ نہیں ہے، حتی کہ روس جوحق تعالیٰ سے بیزاری اورحق تعالیٰ سےدشمنی کا مرکز سمجھا جاتا ہے، وہاں بھی اللہکے منکر اللہکے ماننے والوں کی بہ نسبت اقلیت میں ہیں۔ (دین وشریعت:۳۰، مصنف:مولانا محمدمنظور نعمانی رحمہ اللہ)