انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبۂ جمعہ کا اُردو ترجمہ سنانا چاہیے (د)خطبہ توعربی زبان میں ہونا چاہئے؛ لیکن خطبہ سے پہلے اُردو زبان میں تقریری وبیان نہ صرف جائز بلکہ مناسب ہے؛ تاکہ مسلمانوں کی اصلاح ہوسکے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۴۷،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)