انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جنت البقیع میں حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ ماہ صفر کے آخر ی دنوں میں ایک شب حضور ﷺ اُٹھے اور باہر تشریف لے گئے، میں بھی آپﷺ کے پیچھے چھپ کر نکلی ، آپﷺ بقیع کے قبرستان گئے اور اور وہاں دیر تک مغفرت کی دعائیں کرتے رہے ، اسی طرح کی ایک روایت آپﷺ کے آزاد کردہ غلاموں حضرت ابو رافع ؓ اور ابو مویہیہؓ سے بھی ہے ، انھوں نے کہا کہ آپﷺ کی دعا سن کر ہم نے تمنا کی کہ کاش ہم بھی یہاں مدفون ہوتے،