انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حالت سفر میں حدی خواں (یعنی وہ حضرات جو سواریوں کو اپنی سریلی آواز میں نغمے گا گا کر دوڑانے والے) ان حضرات کے نام یہ ہیںؒ عبداللہ ؓ بن رواحہ،انجشہؓ،عامرؓ بن اکوع،ان کے چچا سلمہؓ بن رکوع صحیح مسلم میں ہے کہ آنحضرتﷺ کے پاس ایک نہایت خوش آواز حُدی خواں تھا۔نبی کریم ﷺ نے اس کی خوش آوازی پر فرمایا " اے انجشہ ذرا آہستہ،آب گینے نہ توڑدینا یعنی کمزور عورتوں کا خیال رکھو" ۔ (زادالمعاد)