انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** آزادی جہنم کی دعاء حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا جو صبح و شام یہ دعاء ایک مرتبہ پڑھے گا تو اس کا ایک ربع اور دو مرتبہ پڑھے گا تو نصف اورتین مرتبہ کہے گا تو تین چوتھائی اورچار مرتبہ پڑھے گا تو کل جہنم سے آزاد ہوجائے گا۔ اللَّهُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ أُشْهِدُکَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِکَ وَمَلَائِكَتَکَ وَجَمِيعَ خَلْقِکَ أَنَّکَ أَنْتَ اللَّهُ لَا اِلٰہَ إِلَّا أَنْتَ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَرَسُولُکَ (ابی داؤد،باب مایقول اذا اصبح،حدیث نمبر:۴۴۱۶) ترجمہ: اے اللہ میں نے صبح کی ،تواہ بناتا ہوں میں آپ کو،گواہ بناتا ہوں حاملین عرش کواورآپ کے فرشتوں کو اورتمام مخلوق کو کہ آپ اللہ ہیں کوئی معبود نہیں سوائے آپ کے محمد ﷺ آپ کے بندے اوررسول ہیں۔