انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** بیان کتب حدیث کتبِ حدیث مختلف وضع وترتیب سے لکھی گئی ہیں، اس لیئے یہ مختلف الانواع ہیں، جوترتیب سب سے زیادہ عمل میں آئی وہ سنن کی ترتیب ہے، اس کے بعدجس ترتیب نے راہ پائی وہ مسند ہے جو جاذبیت اور مقبولیت لفظ صحیح میں ہے، اس پہلو سے یہ سب سے مقدم ہے۔