انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا تکبیر ِ تشریق عورت، دیہاتی اور منفرد پر بھی واجب ہے؟ تکبیرِ تشریق، مرد و عورت، شہری و دیہاتی، مقیم و مسافر، منفرد اور جماعت سب پر واجب ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۴۹،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۱۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔فتاویٰ عثمانی:۱/۵۹۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۷۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)