انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سامان رسد ورچوں پر سامان رسد کا خاص اہتمام رہتا تھا اوررسد کے بڑے بڑے ذخائر مہیا رہتے ؛چنانچہ حجاج نے جب مکہ کا محاصرہ کیا، اس وقت ابن زبیرؓ کے پاس غلہ پٹا ہوا تھا (ابن اثیر:۴/۲۸۶) گو یہ ذخیرہ طویل محاصرہ کا آخر تک ساتھ نہ دے سکا۔