انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بال بنوانے، ناخن کٹوانے سے وضو کا حکم باوضو شخص اگربال بنوائے یاڈاڑھی کا خط بنوائے یاناخن ترشوائے تو وضو نہیں ٹوٹتا؛ اس لیے دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)