انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اپنی نماز کے بعد جماعت کی شرکت میں فرض کی نیت ہو یا نفل کی؟ جس شخص نے اپنی نماز ظہر یا عشاء پڑھ لی ہو پھر جماعت میں شرکت کا موقع ہو تو نفل کی نیت کرکے جماعت میں شریک ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۹۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)