انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سورۂ یٰسین سورۂ یٰسین قرآن کریم کا دل ہے جو شخص بھی اس کو محض اللہ اور آخرت کے لیے پڑھا کرے گا اس کی ضرور مغفرت کردی جائے گی اور اس کو مرنے والوں (نزع کے وقت)پر پڑھا کرو۔ (سنن الکبری للبیہقی:۳/۳۸۳)