انوار اسلام |
س کتاب ک |
تین تسبیح کے بقدر خاموش رہنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟ اگر کوئی قرأت کے درمیان یا سورۂ فاتحہ کے بعد تین مرتبہ سبحان ربی الاعلیٰ کہنے کے بقدر خاموش رہا تو سجدۂ سہو اوجب ہے، اگر اس سے کم ہو تو واجب نہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۴۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)