انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حیات طیبہ۵۹۱ء زبیر بن عبدالمطلب کی وفات ان کی وفات کے بعد ابو طالب بنو ہاشم کے سردار ہوئے اور ۲۸ سال تک سردارِ قبیلہ رہے، آپﷺ نے حضرت ابو طالب کی صاحبزادی ہند سے جو اُمِّ ہانی کے نام سے مشہور ہیں نکاح کا پیغام دیا لیکن ابو طالب نے قبول نہ کیا اور ایک شخص ہبیرہ بن وہب المخزومی سے اُمِّ ہانی کا نکاح کر دیا۔