انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سریہ علقمہ بن مجزز مدلجی بجانب جدہ(ربیع الآخر۹ہجری) حضرت علقمہؓ بن مجزز مدلجی تین سو آدمیوں کو لے کر جدہ کی طرف چلے ، مقصد حبشیو ں کی ایک جماعت کو روکنا تھا جو بحری راستہ سے ادھر آئے تھے اور اہلِ مکّہ کے خلاف ڈاکہ زنی کرناچاہتے تھے، علقمہؓ نے سمندر میں اترکر ایک جزیرے تک پیش قدمی کی، حبشیوں کو مسلمانوں کی آمد کی خبر ملی تو وہ فرار ہو گئے،