انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چند حفاظ مل کر تراویح پڑھائیں تو درست ہے یا نہیں؟ افضل یہ ہے کہ ایک یا دو حفاظ مل کر تراویح پڑھادیں، اگر ایسے جید اور باہمت حافظ نہ ہوں اور متعدد حفاظ تراویح پڑھائیں تو یہ بھی درست ہے، تراویح ہوجاتی ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۴۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۵۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)