انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطیب کولقمہ دینا جائز نہیں چونکہ خطبہ میں کوئی متعین مضمون پڑھنا ضروری نہیں؛ اگرایک مضمون میں خطیب رُک گیا تواور کچھ پڑھ سکتا ہے؛ لہٰذا لقمہ دینے کی ضرورت نہیں اور حالتِ خطبہ میں ہرقسم کا تکلم ناجائز ہے اس لیے لقمہ دینا بھی ناجائز ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۴۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)