انوار اسلام |
س کتاب ک |
صف سیدھی کرنے میں پیر کی ایڑیوں کا لحاظ کیا جائے یا انگلیوں کا؟ صف سیدھی کرنے میں پیر کی ایڑیوں کا لحاظ کرتے ہوئے ٹخنے اور ایڑیاں برابر کرکے کھڑے ہوں، آگے سے انگلیوں کو برابر کرنے کی ضرورت نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۸۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۲۷۶،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)