انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کان کے مسح کے وقت اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ الَّذِیْنَ یَسْتَمِعُوْنَ الْقَوْلَ فَیَتَّبِعُوْنَ اَحْسَنَہُ (احیاء اذکار:۲۴،شامی:۱/۴۶،طحطاوی:۱/۷۵) ترجمہ:اے اللہ مجھے ان میں سے بنالیجئے جو آپ کی بات سنتے ہیں،پس اچھی بات کی اتباع کرتے ہیں۔