انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضورﷺ کے اِرشادات کے سامنے اپنی بات نہ چلائے رسولِ خداﷺ جب کسی بات کا فیصلہ فرمادیں توکسی مردِ مؤمن یامؤمنہ عورت کویہ حق نہیں رہتا کہ آپ کے ارشادات کے سامنے وہ اپنی بات چلائیں، قرآنِ کریم میں اِرشادِ ربانی ہے: "وَمَاكَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلَامُؤْمِنَةٍ إِذَاقَضَى اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَمْرًا أَنْ يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ"۔ (الاحزاب:۳۶) اور نہیں کسی مرد مؤمن کے لیے اور نہ کسی مؤمن عورت کے لیے اپنے معاملے کا کوئی اختیار بعد اس کے کہ خدا اور اس کا رسول اس کام کے بارے میں کوئی فیصلہ صادر کریں۔