انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** تذکرۃ الموضوعات "لابی الفضل محمد بن طاہر بن علی بن احمد المقدسی المعروف بابن القیسروانی "(۵۰۷ھ)۔ ان کے بعد اس باب میں اولیت کا شرف علامہ ابوالفرج عبدالرحمن بن جوزیؒ (۵۹۷ھ) کوحاصل ہے آپ سے اگرکہیں تشدد اور سختی بھی ہوگئی ہے کہ بعض حدیثوں کوبھی موضوعات میں رکھ دیا تواس کی اصلاح کے لیئے امام سیوطیؒ (۹۱۱ھ) نے تعقبات علی الموضوعات تحریر فرمائی ہے، جولائقِ مطالعہ ہے۔