انوار اسلام |
س کتاب ک |
مراہق خطبہ پڑھے اور بالغ جمعہ پڑھائے تو صحيح ہے؟ افضل اور اَشہر یہ ہے کہ امام اور خطیب ایک ہی ہونا چاہیے؛ تاہم اگرمراہق ذی شعور خطبہ پرھے اور بالغ آدمی نماز پڑھائے تب بھی دُرست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۲۱۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)