انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سلطان ابن اسمعیل ابن اسمعیل کی تخت نشینی کے چند ہی روز بعد شاہِ قسطلہ مسمی جان کا انتقال ہوگیا اوراس کا بیٹا تخت نشین ہوا،ابن اسمعیل کی تخت نشینی کے بعد چونکہ قسطلہ کا بادشاہ جان فوت ہوچکا تھا،اس کے بیٹوں،پوتوں نے برسراقتدار ہوکر ابن اسمعیل کے ساتھ پھر سلسلۂ جنگ شروع کردیااور ۸۷۰ھ تک برابر عیسائیوں کے ساتھ مسلمانوں کی لڑائیوں کا سلسلہ جاری رہا، ان لڑائیوں میں سلطان ابن اسمعیل کے بیٹے ابوالحسن نے بڑی ناموری حاصل کی ۸۷۰ھ میں ابن اسمعیل نے وفات پائی اوراس کا بیٹا ابوالحسن تخت نشین ہوا۔