انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا دعائیہ سجدہ ثابت ہے؟ دعائیہ سجدے کے نام پر ہتھیلیوں کا پچھلا حصہ زمین پر رکھ کر سجدہ کرنا درست نہیں ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۴۵۹،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)