انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا امام کی نماز باطل ہونے سے مسبوق کی نماز بھی باطل ہوجائے گی؟ جب امام کی نماز نہ ہوئی اور فرضیت باطل ہوگئی تو مسبوق کی نماز بھی باطل ہوگئی، یعنی فرضیت اس کی ادا نہ ہوئی اس کو پھر نماز پڑھنی چاہئے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۸۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)