انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تہجد میں مختلف دعائیں کب پڑھی جائیں؟ احادیث میں تہجد کی نماز میں پڑھنے کی جو مختلف دعائیں وارد ہوئی ہیں وہ دعائیں تکبیر تحریمہ کے فوراً بعد پڑھنا چاہئے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۰۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)