انوار اسلام |
س کتاب ک |
دیوبندی کی بریلوی مسجد میں امامت درست ہے یا نہیں؟ اگر وہ امام ان کی خاطر غلط کام نہیں کرتے تو جائز ہے، لیکن یہ یاد رہے کہ اپنے کو چھپانا خطرناک ہے، جب مقتدیوں کو معلوم ہوگا کہ یہ دیوبندی عقیدہ کا آدمی ہے جس کے پیچھے ہم نے نماز پڑھی ہے تو پھر کیا حال ہوگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۸۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)