انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ستر ہزار ملائکہ کی دعاء رحمت حضرت معقل بن یسار ؓ سے نقل فرماتے ہیں کہ جو صبح یا شام کو یہ تین مرتبہ اَعُوْذُ بِاللّٰہ السَّمِیْع الْعَلِیْم مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْم اورسورہ حشر کی آخری تین آیت پڑھے گ ا( وہ آیتیں یہ ہیں) هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا اِلٰہَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ ، هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا اِلٰہَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَکَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ ، هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (الحشر:۲۴) ۷۰ہزار فرشتے اس کے لئے دعائے رحمت کریں گے،یہاں تک کہ شام ہوجائے ، اسی طرح شام کو(یعنی صبح تک) اوراسی دن انتقال ہوجائے تو شہید ہوگا۔ (دارمی:۲/۴۵۸،مسند احمد:۵/۹۳۴،ترمذی،ابن سنی:۷۳،حدیث غریب)