انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** صبح و شام درود کی فضیلت حضرت ابودرداء ؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا جوشخص صبح و شام دس مرتبہ مجھ پر درود شریف پڑھ لیا کرے گا وہ قیامت کے دن میری شفاعت کو پائے گا۔ (مجمع الزوائد:۱۰/۱۲۰،القول البدیع:۱۱۶)