انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اٹھتے بیٹھتے درود شریف پڑھنا کیسا ہے؟ درود شریف کھڑے ہوکر یا اٹھتے بیٹھتے بھی پڑھنا جائز ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۸۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)