انوار اسلام |
س کتاب ک |
ایک ہی مشین پرغیرمسلموں کے کپڑوں کے ساتھ دھلائی کا حکم کپڑے دھونے کی مشین مشترکہ طور پرکمپنی کی طرف سے ملی ہے، جس پراکثر غیرمسلم کپڑے دھوتے ہیں توغیرمسلموں کے کپڑے دھونے سے توکچھ نہیں ہوتا؛ البتہ جب کپڑے دھولیں تواُن کوتین بار پانی میں نکال کرہربار خوب نچوڑ لیا کریں، پاک ہوجائیں گے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)