انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
شکرانہ کی نماز کب پڑھنا چاہئے؟ شکرانہ کی نماز کا نہ وقت مقرّر ہے، نہ تعدادرکعات، البتہ مکروہ وقت نہیں ہونا چاہئے اور تعداد دو رکعت سے کم نہ ہونی چاہئے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)