انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** امامت کے لئے آگے بڑھنے کا حق کس کو ہے ؟ مسئلہ:بادشاہ اور اس کا نائب امامت کا زیادہ حقدار ہے۔حوالہ عن أَبي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيَّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَؤُمُّ الْقَوْمَ أَقْرَؤُهُمْ لِكِتَابِ اللَّهِ فَإِنْ كَانُوا فِي الْقِرَاءَةِ سَوَاءً فَأَعْلَمُهُمْ بِالسُّنَّةِ فَإِنْ كَانُوا فِي السُّنَّةِ سَوَاءً فَأَقْدَمُهُمْ هِجْرَةً فَإِنْ كَانُوا فِي الْهِجْرَةِ سَوَاءً فَأَكْبَرُهُمْ سِنًّا وَلَا يُؤَمُّ الرَّجُلُ فِي سُلْطَانِهِ وَلَا يُجْلَسُ عَلَى تَكْرِمَتِهِ فِي بَيْتِهِ إِلَّا بِإِذْنِهِ(ترمذي بَاب مَا جَاءَ مَنْ أَحَقُّ بِالْإِمَامَةِ ۲۱۸) مذکورہ حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے امامت کے حقدار حضرات کوبتلاتے ہوئے فرمایا: اپنے بادشاہ کی موجودگی میں کوئی امامت نہ كرے: وَلَایوم الرجل فی سلطانہ اس سے معلوم ہوا کہ امامت کا زیادہ حقدار بادشاہ ہوا کرتا ہے۔ بند مسئلہ: مسجد کا تنخواہ یافتہ امام اسی مسجد میں خاص طور سے امامت کا زیادہ حقدار ہے، اگر جماعت کسی کے گھر میں کی جارہی ہو تو گھر والا امامت کا مستحق ہے اگر وہ امامت کی صلاحیت رکھتا ہو۔حوالہ عن أَبي عَطِيَّةَ مَوْلًى مِنَّا قَالَ كَانَ مَالِكُ بْنُ حُوَيْرِثٍ يَأْتِينَا إِلَى مُصَلَّانَا هَذَا فَأُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَقُلْنَا لَهُ تَقَدَّمْ فَصَلِّهْ فَقَالَ لَنَا قَدِّمُوا رَجُلًا مِنْكُمْ يُصَلِّي بِكُمْ وَسَأُحَدِّثُكُمْ لِمَ لَا أُصَلِّي بِكُمْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ زَارَ قَوْمًا فَلَا يَؤُمَّهُمْ وَلْيَؤُمَّهُمْ رَجُلٌ مِنْهُمْ(ابوداود بَاب إِمَامَةِ الزَّائِرِ ۵۰۴) بند مسئلہ:اگر حاضر باش لوگوں میں بادشاہ یا اس کا نائب یا مسجد کا تنخواہ یافتہ امام ، یا گھر والا نہ ہو تو لوگوں کی امامت کا وہ شخص زیادہ مستحق ہوگا جو نماز کی صحت اور فساد کے احکام کو جاننے والا ہو، پھر وہ شخص جو حافظ قرآن ہونے کے ساتھ نماز کے احکام کو جاننے والا ہو، پھرمتقی پرہیز گار، پھر عمر رسیدہ ، اگر وہ سب برابر ہو ں تو لوگوں کا منتخب کردہ امام نماز پڑھائے، مسئلہ:اگر لوگوں میں امام کے سلسلہ میں اختلاف ہو جائے تو اکثر لوگوں کا منتخب کردہ امام نماز پڑھائے گا۔حوالہ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ مَرِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاشْتَدَّ مَرَضُهُ فَقَالَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ قَالَتْ عَائِشَةُ إِنَّهُ رَجُلٌ رَقِيقٌ إِذَا قَامَ مَقَامَكَ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ قَالَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ فَعَادَتْ فَقَالَ مُرِي أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ فَإِنَّكُنَّ صَوَاحِبُ يُوسُفَ فَأَتَاهُ الرَّسُولُ فَصَلَّى بِالنَّاسِ فِي حَيَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ(بخاري بَاب أَهْلُ الْعِلْمِ وَالْفَضْلِ أَحَقُّ بِالْإِمَامَةِ۶۳۷)عن ابن جريج قال :قال يعني عطاء كان يقال :« يؤمهم أفقههم ، فإن كانوا في الفقه سواء فأقرؤهم ، فإن كانوا في الفقه والقراءة سواء فأسنهم ، ثم عاودته في العبد بعد ذلك بأيام فقلت :يؤمهم العبد إذا كان أفقههم ؟ قال :نعم »(معرفة السنن والاثارللبيهقي،اجتماع القوم في موضع هم فيه سواء ۴۰۵/۴)عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ مَنَاكِبَنَا فِي الصَّلَاةِ وَيَقُولُ اسْتَوُوا وَلَا تَخْتَلِفُوا فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُكُمْ لِيَلِنِي مِنْكُمْ أُولُو الْأَحْلَامِ وَالنُّهَى ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ(مسلم، بَاب تَسْوِيَةِ الصُّفُوفِ وَإِقَامَتِهَا ۶۵۴)عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم « اجْعَلُوا أَئِمَّتَكُمْ خِيَارَكُمْ فَإِنَّهُمْ وَفْدُكُمْ فِيمَا بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ رَبِّكُمْ عَزَّ وَجَلَّ »(دارقطني باب الإِعَادَةُ عَلَى مَنْ يُصَلِّى إِلَى رَجُلٍ يَنْظُرُ إِلَيْهِ مُسْتَقْبِلَهُ۱۹۰۳) بند