انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** تکبیر کے ساتھ معاویہ ابن ابو سفیان کہتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا جو شخص ان کلمات خمسہ کے ساتھ دعاء کرے گا اللہ پاک ضرور اسے نوازے گا۔ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ، وَاللہُ اَکْبَرُ،لَا اِلٰہَ اِلَّااللہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْر لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ ترجمہ:نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے،اللہ بڑا ہے،نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے،وہ یکتا ہے،اس کا کوئی شریک نہیں،اسی کے لئے بادشاہت ہے اوراسی کے لئے سب تعریف ہے،وہ ہر شئے پر قادر ہے،اللہ کے سوا کوئی بھی معبود نہیں ہےاورکوئی بھی طاقت اورکوئی بھی قوت اس (کی مدد)کے بغیر(میسر) نہیں ہے۔ (طبرانی،مجمع الزوائد:۱۰/۱۵۶،الدعاء:۲/۸۳۸)