انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** رمضان المبارک عبادہ بن صامتؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ایک دن فرمایا " رمضان کا مہینہ آگیا ہے جو برکت کا مہینہ ہے،اس میں اللہ پاک تمہیں غنی کردے گا، رحمتیں نازل فرمائے گا، گناہ معاف فرمائے گا،دعائیں قبول فرمائے گا۔ (مجمع:۳/۱۲۵)