انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** گھر میں داخل ہوتےوقت حضرت ابو مالک اشعریؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب آدمی اپنے گھر میں داخل ہو تو یہ پڑھے اوراہل خانہ کو سلام کرے۔ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْئَلُکَ خَيْرَ الْمَوْلَجِ وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا وَعَلَى اللَّهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا (ابی داؤد،باب مایقول الرجل اذا دخل بیتہ،حدیث نمبر:۴۴۳۲) ترجمہ: اے اللہ میں سوال کرتا ہوں آپ سے اچھے داخلہ کا اچھی طرح نکلنے کا،اللہ کے نام سے داخل ہوا میں،اللہ کے نام سے نکلا میں،اپنے رب اللہ پر بھروسہ کیا میں نے۔