انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبر میں بیری کی ٹہنی ڈالنا درست ہے؟ تختہ لگانے کے بعد قبر میں بیری کی ٹہنی ڈالنا فقہ کی کسی کتاب میں اس کونہیں دیکھا؛ اگریہ چیز ثابت ہوتی توفقہاء ضرور لکھتے، فتاویٰ رشیدیہ میں اس کوروافض کا شعار لکھا ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۱۰۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)