انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایصال ثواب کا فائدہ کیا ہے؟ ایصالِ ثواب سے عذاب میں تخفیف ہوتی ہے، درجات میں ترقی ہوتی ہے، حزن میں کمی ہوتی ہے، سرور میں زیادتی ہوتی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۲۰۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۴۳۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۱۹۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)