انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دو مسلم ممالک کی باہمی جنگ میں مارے جانے والے کیا شہید ہیں؟ ان دونوں مسلم ممالک میں اہلِ علم حضرات ہوں گےجو دونوں جگہ کے حالات سے واقف ہوں گے کہ ان میں کون ظالم ہے کون مظلوم، ان سے ہی اس مسئلہ کی تحقیق کی جائے، امید ہے کہ وہ مظلوم کو شہید بتلائیں گے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۲۹۶، مکتبہ شیخ الاسلام ، دیوبند۔)