انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جب سال یا مہینہ شروع ہو اصحاب رسول ﷺ سال یا مہینہ کے آغاز میں یہ دعاء ایک دوسرے کو بتاتے تھے۔ اَللّٰھُمَّ اَدْخِلْہُ عَلَیْنَابِالْاَمَنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَرِضْوَانِ مِنَ الرَّحْمٰنِ وَجِوَارِ مِنَ الشَّیْطَانِ (مجمع الزوائد:۱۰/۱۳۹)