انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تشہد کا کچھ حصہ چھوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟ قعدۂ اولی یا اخیرہ میں تشہد کا اکثر یا کچھ حصہ چھوٹ جانے سے بھی سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۹۰، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔احسن الفتاویٰ:۴/۴۸، زکریا بکڈپو، دیوبند)